مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کل رات ٹی وی کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق چینل ایک کی رات 9 بجے کی خبروں کے بعد صدر ابراہیم رئيسی ایرانی عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔ صدر رئيسی کا صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد بذریعہ ٹی وی عوام سے یہ دوسرا خطاب ہوگا۔
آپ کا تبصرہ